Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے 12وویں کانویکشن کے موقع پر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹی نے شاندار اعزاز حاصل کیا ہے۔ کانویکشن میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ ودادوحید نے بی ایس سائیکالوجی میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے جبکہ اسی کانوویکشن کے دوران ان کی والدہ ڈاکٹر سعدیہ وحید کو پی ایچ ڈی (انگلش لٹریچر) کی ڈگری عطا کی گئی دنوں ماں بیٹی کو ایک وقت گولڈ میڈل اور ڈگری ملنے سے نئی روایت قائم ہوئی ہے۔ وداد وحید سنیئر صحافی عبدالوحید انجم کی صاحبزادی جبکہ ڈاکٹر سعدیہ وحید ان کی اہلیہ ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *