مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


فیصل آباد میں کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ‘وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی کی خصوصی شرکت

فیصل آباد میں کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ‘وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی کی خصوصی شرکت

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی

مسلم لیگ نون مینارٹی ونگ کے زیر اہتمام منصورہ آباد، فیصل آباد میں ایک خوبصورت کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے مملکت کھیل داس کوہستانی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۰جبکہ سینیر نائب صدر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ پنجاب عمانوئیل غوری، منصور رندھاوا و دیگر بھی نے شرکت کی۔ تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور ملکی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔مہمانان خصوسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرسمس کا یہ تہوار ہماری ثقافت اور رواداری کی مثال ہے۔ تقریب کا اہتمام نائب صدر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ شوکت وکی کی جانب سے کیا گیا تھا

 

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author