Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
وار زون میں کام کرنے والے پشاور کی پہلی خاتون بیور و چیف فرزانہ علی کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے فرزانہ علی پاکستان کی واحد کاخاتون بیور وچیف ہیں جنہوں نے وار زون میں کام کیا، سیکیورٹی، قبائلی، سیاسی اور سماجی امور پر مؤثر رپورٹنگ کے ساتھ بطور اینکر بھی اپنی صلاحیتیں منوائیں ہیں ان کے ملازمت سے فارغ کیے جانے پر صحافتی حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے بطور خاتون جس طرح سے انہوں نے دلیری سے صحافتی فرائض سرانجام دییے تھے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے مگر ان کو جس طرح سے ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے یہ میڈیا سے وابستہ خواتین صحافیوں کے لیے الرامنگ ہے

















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *