مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


زریں منور جنوبی پنجاب کی باصلاحیت شاعرہ ‘قابل تقلید خاتون

زریں منور جنوبی پنجاب کی باصلاحیت شاعرہ ‘قابل تقلید خاتون

ہم دیس تعارفزریں منورکا تعلق چک نمبر ١٣٣/سولہ ایل میاں چنوں خانیوال سے ہے۔پانچ مئی اُنیس سو تراسی کو وہ امرت نگر میں پیدا ہوئیں۔میٹرک تک تعلیم امرت نگر ہی سے حاصل کی۔۔ریگولر بی۔اے کرنے کے بعد انہوں نے ایم اے پاک سٹڈیز بی۔زیڈ۔یو ملتان سے پرائیویٹ طالبہ کے طور پر کیا۔۔اوپن یونیورسٹی سے بی۔ایڈ

ہم دیس تعارف
زریں منورکا تعلق چک نمبر ١٣٣/سولہ ایل میاں چنوں خانیوال سے ہے۔
پانچ مئی اُنیس سو تراسی کو وہ امرت نگر میں پیدا ہوئیں۔
میٹرک تک تعلیم امرت نگر ہی سے حاصل کی۔۔
ریگولر بی۔اے کرنے کے بعد انہوں نے ایم اے پاک سٹڈیز بی۔زیڈ۔یو ملتان سے پرائیویٹ طالبہ کے طور پر کیا۔۔اوپن یونیورسٹی سے بی۔ایڈ اور ایم ایڈ کیا۔
دوہزار نو میں انہوں نے اوپن میرٹ پہ سلیکٹ ہوکر بطور پی۔ایس۔ٹی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول امرت نگر سے اپنی سروس کا آغاذ کیا۔۔
پندرہ سال اسی سکول میں سروس کرنے کے بعد گیارہ اکتوبر دوہزار چوبیس کو وہ ٹرانسفر ہوکر اسی گاوں کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں جوائننگ دے چکی ہیں
جس کے لیے ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ زریں منور صاحبہ کا پیشہ ورانہ سفر ہے
اب چلتے ہیں انکے ادبی سفر کی طرف
جسکا آغاذ انیس سو ننانوے میں ہوا جب وہ دہم کلاس کی طالبہ تھیں۔
دوہزار پندرہ میں انہوں نے پہلا مشاعرہ پڑھا۔۔
نیز مختلف آن لائن طرحی مشاعروں میں حصہ لیتی رہیں۔
آج انکا کلام ریختہ،ہمسخن،نیا تادیب،آوازِ اولیا’جیو اردو،اردو سُخن اور بہت سارے آن لائن میگزین کی زینت بن رہا ہے۔۔
حال ہی میں ١٣٣/سولہ میں ہونے والی ادبی کانفرنس اور مشاعرے میں بھی وہ فعال رہیں۔

Authors

Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Authors