Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: روبینہ یونس
معروف سماجی رہنماء اور انسانی حقوق کے لئے ہمہ وقت سرگرم عمل رہنے والے منظور انتھونی خداوند میں سوگئے ہیں۔ منظور انتھونی کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ مختلف این جی اوز کے ساتھ وابستہ ہونے کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے تھے۔ ان کی اچانک موت سے ان کے ساتھی اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے افراد صدمہ کی حالت میں ہیں۔ ادارہ ”ہم دیس“ ان کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے غم میں برابر کا شریک ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *