مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سانحہ مدینہ ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف نہ ملنے پر مسیحوں کا احتجاج

سانحہ مدینہ ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف نہ ملنے پر مسیحوں کا احتجاج

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ :روبینہ یونس
فیصل آباد کے علاقہ مدینہ ٹاّون میں ہمسایہ کی تیسری منزل کی دیوار مسیحی گھروں پر گرنے سے تین ہلاکتیں ہوئی تھیں ‘ ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کوانصاف نہ ملنے اور داد رسی نہ ہونے پر مسیحوں کی جانب سے سی پی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا- احتجاج ضلع کونسل چوک سے شروع ہوا اور سی پی او آفس تگ گیا۔ سی پی او آفس اور ڈی ایس پی مدینہ ٹاؤن کی انصاف فراہم کرنے کی یقین دھانی پر احتجاج موخر کر دیا گیا۔ احتجاج لالہ روبن ڈئنیل کی سربراہی میں ہوا جس میں پرویز اقبال بھٹی، ابرار یونس سہوترہ ، یوسف عدنان ، ایوب کونسلر ، ملک سہیل سردار ، یشوع بھٹی، منتظر دلدار ، یونس شہزادہ ، پطرس کونسلر سمیت متاثرین اور مسیحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author