مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سیکیورٹی خدشات ‘قراقرم ہائی وے راولپنڈی تا گلگت سیکشن 13 محرم الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہ

سیکیورٹی خدشات ‘قراقرم ہائی وے راولپنڈی تا گلگت سیکشن 13 محرم الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہ

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: شیریں کریم
آٹھویں محرم الحرام کو گلگت میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کے بعد شہر اور گرد و نواح میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ اس صورتحال کے پیش نظر قراقرم ہائی وے کے ساتھ ساتھ گلگت میں اسکردو روڈ کو دو مقامات پر مظاہرین نے بند کردیا تھا اور کے کے ایچ روڈ بھی جگہ جگہ بند کردیا گیا تھا۔مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی گھنٹوں مسافر بلاک پر پھنس کر رہ گئے۔محرم الحرام کے مقدس مہینے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلیے اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کمشنر دیامر نے تمام تر ٹریفک کو بابوسر روڈ پر شفٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author