Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: شمعون صاد
لیک لینڈ، فلوریڈا کے میئر بل میٹیٹس نے پاکستان اور بیرون ملک انسانی حقوق کے لیے ان کی 22 سالہ خدمات کے اعتراف میں 2 جولائی کو “یوم خن جنید ثاقب” کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل مینارٹی رائٹس کمیشن کے چیئرمین خان جنید ثاقب پہلے پاکستانی ہیں جنہیں امریکی حکومت کی جانب سے یہ اعزاز ملا ہے۔تقریب میں کانگریس کے امیدواروں، مقامی انتظامیہ کے حکام اور پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش، ایران، اردن اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *