مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


خوش پورڈویلپمنٹ کمیٹی کی تقریب حلف برداری ‘بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے حلف لیا

خوش پورڈویلپمنٹ کمیٹی کی تقریب حلف برداری ‘بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے حلف لیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
کیتھولک بشپ کیتھولک ہاؤس فیصل آباد میں خوش پورڈویلپمنٹ کمیٹی کے تمام عہدیداران و ممبران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر ندیم جان شاکر ،ریورنڈ برادر شہزاد جارج گل ڈائریکٹر کیٹی کیٹیکل سنٹر خوش پور، ریورنڈ سسٹر پروین سردار ، ڈاکٹر یوسف ریاض، پیٹرک جیروم نمبر دار، ندیم اختر گل،سرفراز کھوکھر ،اختر غنی، ڈاکٹر پیٹرک،ڈاکٹر آفتاب ،این عقیل، مسز شنیلہ قمر ندیم سابقہ لیڈی کونسلر ،مسز شہناز اشرف،ایمن اشرف و دیگر معززین نے شرکت کی ۔اس تقریب میں تمام عہدیداران نے بشپ آف فیصل آباد ڈایوسیس عزت مآب ڈاکٹر اندریاس رحمت کی موجودگی میں کمیٹی کے ساتھ وفادار رہنے،خوش پور کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کوشش کرنے کا حلف اٹھایا ۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author