مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


”عوام“پاکستان کے زیر اہتمام مینارٹی رائیٹس ڈیفنڈرفورم (MRDF) کی ممبر شپ شروع

”عوام“پاکستان کے زیر اہتمام مینارٹی رائیٹس ڈیفنڈرفورم (MRDF) کی ممبر شپ شروع

Author Editor Hum Daise View all posts

رپورٹ: انیسہ کنول
”عوام“ پاکستان کی جانب سے مینارٹی رائیٹس دیفنڈر فورم (ایم ڈی آر ایف) کی ممبر شپ کے لئے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ 18سے 35سال کے عمر کے نوجوان (لڑکے‘لڑکیاں) جو سماجی انصاف اور انسانی حقوق میں دلچپسی رکھتے ہوں اور مذہبی امتیاز کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا چاہتے ہوں وہ 15جولائی تک آن لائن سسٹم کے تحت فارم کو پر کرکے اس فورم کا حصہ بن سکتے ہیں

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author