مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


مری بروری میں دعائیہ تقریب ‘ بشپ آف لاہور ندیم کامران کی خصوصی شرکت

مری بروری میں دعائیہ تقریب ‘ بشپ آف لاہور ندیم کامران کی خصوصی شرکت

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ :سیموئیل بشیر
مری بیوری کمپنی میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بشپ آف لاہور ڈائسس عزت مآب جناب ندیم کامران صاحب نے خصو صی شرکت فرمائی اس موقع پرمری بریوری کے چیف ایگزیکٹو مسٹر اسفندیار بھنڈارانے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس تقریب میں مری بریوری کے مسیحی ورکرزاور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مسیحی معززین، جن میں سیاسی اور سماجی خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے رہنما بھی شامل تھے۔ بشپ آف لاہور نے مری بریوری کمپنی کے ورکرز ، جناب اسفندیار بھنڈار صاحب اور ملک پاکستان کے لئے خصوصی دعا کی
۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author