Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : ایشل چودھری
پشاور میں خواجہ سرا فرمان عرف تتلی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سلمان ولد افضل اور نیاز محمد ولد جان محمد نے ابتدائی تفتیش میں قتل کا اعتراف کیا ہے اور اسے دوستانہ تعلقات کا شاخسانہ قرار دیا۔8 جولائی کی شب تہکال پلازہ پشاور میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا اسد کو قتل کر دیا۔ یوں رواں برس خیبرپختونخوا میں قتل ہونے والے خواجہ سراوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہےخواجہ سراوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ٹرانس ایکشن الائنس کے مطابق 2015ء سے 2025ء تک کے دس سالوں میں یہاں 157 خواجہ سرا قتل ہو چکے ہیں مگر تاحال خواجہ سراِوں کے تحفظ کے لئے نہ تو اقدامات کئے گَے ہیں اور نہ کوئی ٹھوس قدم اٹھایا گیا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *