مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سانحہ جڑانوالہ متاثریں بحالی پروگرام کی تحت شپ اندریا رحمت نے خواتین میں سلائی مشین تقسیم کردیں

سانحہ جڑانوالہ متاثریں بحالی پروگرام کی تحت شپ اندریا رحمت نے خواتین میں سلائی مشین تقسیم کردیں

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: روبینہ یونس
کاتھولک بشپ ہاوس فیصل آباد میں سانحہ جڑانوالہ کی متاثرہ خواتین کی بحالی کے سلسلے میں 200 خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں اس پر وقار تقریب میں بشپ اندریاس رحمت کے علاوہ فادر ظفر اقبال( وکر جنرل) ‘ فادر یعقوب یوسف ‘فادر فرحان سلطان’ فادر طاہر رئوف اور دیگر لوگوں نے شمولیت کی۔ بشپ اندریاس رحمت نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ ہم اپنے تمام متاثرین کے دکھ میں ہر طرح سے شامل ہیں اور ہم جہاں تک ہو سکیں ان کی مدد کریں گے تاکہ ان کی مکمل بحالی ہو سکے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author