مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعااور مدد کی درخواست

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعااور مدد کی درخواست

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی
پاکستان کے مختلف حصوں بالخصوص پنجاب کے چکوال کے علاقے میں تباہ کن سیلاب سے شدید متاثر ہیں۔ موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے – گھر زیر آب آگئے ہیں، سڑکیں بہہ گئی ہیں اور بہت سے خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، مویشی ضائع ہو چکے ہیں، اور صاف پانی، خوراک اور رہائش کی شدید قلت ہے۔ درد دل رکھنے والے افراد کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والو ں کے فوری مدد اور دعا کی درخواست کی گئی ہے تاکہ خدا اس مصیبت میں انہیں محفوظ رکھے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author