مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


راستہ این جی اوز نیٹ ورک کی سپریئر کالج کی انتظامیہ سے خصوصی میٹنگ

راستہ این جی اوز نیٹ ورک کی سپریئر کالج کی انتظامیہ سے خصوصی میٹنگ

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی
“راستہ” این جی اوز نیٹ ورک” کے ممبران سپیریئر کالج، سرگودھا روڈ برانچ فیصل آباد کے ڈائریکٹر اور پرنسپل کے ساتھ خصوصی مینٹگ ہوئی، جس میں طلباء کے لیے معیاری تعلیم بالخصوص اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کالج انتظامیہ نے نیٹ ورک کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور تعلیم کے فروغ میں راستہ این جی اوز نیٹ ورک کے ساتھ باہمی تعاون کے لیے اپنے تعاون کی پیشکش کی۔وفد میں یوسف عدنان، پادری ارشاد پرکاش، فاروق ایوب، ریحانہ شاہد، ستارہ رانا، شمعون گل، شہباز شریف سہوترا، عاشر انتھونی، ڈاکٹر شمعون بھٹی اور سلطان باجوہ شامل تھے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author