مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


باپ جوتے سینے والا ‘ بیٹی نے پوزیشن حاصل کر لی ‘ عوامی حلقوں کی جانب سے پذیرائی

باپ جوتے سینے والا ‘ بیٹی نے پوزیشن حاصل کر لی ‘ عوامی حلقوں کی جانب سے پذیرائی

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : ثنا ولسن
صادق آباد کی ہونہار طالبہ بھارتی کنا رام نے بہاولپور بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1100 نمبرز لے کر بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان کا تعلق اقلیتی برادری سے ہے لیکن ان کی محنت، لگن اور صلاحیتوں نے ثابت کیا کہ تعلیم اور کامیابی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ بھارتی کنا رام گورنمنٹ لو انکم گرلز ہائی اسکول سیٹلائیٹ ٹاؤن کی طالبہ ہیں اور ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان اور اسکول کے لیے فخر کا باعث ہے بلکہ پورے صادق آباد اور بہاولپور کے لیے بھی ایک قابلِ رشک اعزاز ہے۔ ان کی اس غیرمعمولی کامیاب پر عوامی حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی کی جا رہے اور مبارکباد دی جا رہی ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author