مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایک اور حوا کی بیٹی قتل ‘ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

ایک اور حوا کی بیٹی قتل ‘ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : ثناء ثانیہ
معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش گھوٹکی میں ان کے گھر سے ملی ہے جبکہ اہل خانہ کی جانب سے زہر دیے جانے کا الزام عائد کیا گیا ہے -ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد ان کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد ٹک ٹاکر خواتین کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author