مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایچ آر سی پی کی حیدر آباد میں خصوصی نشست ‘دستاویزی فلم دکھائی گئی

ایچ آر سی پی کی حیدر آباد میں خصوصی نشست ‘دستاویزی فلم دکھائی گئی

    Author Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : لدیہ منہاس
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق( HRCP )حیدرآباد نے ایک نشست ” با عزت روزگار ہر خاندان کا حق” کے نام سے رکھی گئی اور دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی ۔پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی طویل عرصے سے یہی مطالبہ کرتی رہی ہے مزدور کی جو چھ افراد پر مشتمل ہے اسکی اجرت کم از کم پچھتر ہزار کی جائے۔ مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد اور انکی مزدوری کے بعد ملنے والی کم تنخواہ کے بارے میں یہی مطالبات رکھے گئے کہ اس مہنگائی کے دور میں ان قوانین پر عملدرآمد کیا جائےاور ان سفارشات اور قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھنے کی پر بھی بات کی گئی۔مختلف مزدور یونین کے نمائندوں نے شرکت کی سپارک کے سربراہ کاشف بجیر نے قوانین پر عملدرآمد کرنے کی بات کہی۔تقریب کے آخر میں ایک ریلی بھی نکالی گئی۔تقریب کی شروعات ریجنل کوآرڈینیٹر غفرانہ آرائین نے کی ۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author