Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : سیموائیل بشیر
توہین مذہب کے جرم میں جیل میں قید مسیحی نوجوان نبیل مسیح جان کی بازی ہار گیا ہے ‘نبیل مسیح، ایک کم عمر مسیحی تھا جب اکتوبر 2016 میں پاکستان کے تھانہ صدر پھول نگر ضلع قصور میں توہینِ مذہب کا الزام عائد کیا گیا۔ اس پر دفعہ 295-A اور 295کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ جس کے بعد نیبل مسیح کو جیل بھجوا دیا گیا تھا گزشتہ روزطعیت خراب ہونے پر نیبل مسیح کو ہسپتال متنقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور جان کی بازی ہار گیا ہے –
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *