مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اقلیتوں کی رجسٹریشن کے لئے خصوصی مہم شروع‘ 11اگست تک جاری رہے گی

اقلیتوں کی رجسٹریشن کے لئے خصوصی مہم شروع‘ 11اگست تک جاری رہے گی

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ‘ ثناء ثانیہ

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے مذہبی اقلیتو ں سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیاہے۔ 4اگست سے شروع ہونے والی رجسٹریشن مہم یوم اقلیت 11اگست تک جاری رہے گی اس مہم کے دوران اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا اندراج ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا اس حوالے سے نادرا کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیاہے کہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد رجسٹریشن کے لئے قریبی نادرا سنٹر یا موبائل وین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ خصوصی مہم کے دوران اقلیتی آبادیوں میں نادرا کی رجسٹریشن وین بھجوائی جائیں گی۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author