Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
میاں اینڈ کمپنی نے الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن و ڈسٹرکٹ پیس کونسل فیصل آباد کے خصوصی تعاون سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین چک جھمرہ ضلع فیصل آباد میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا، جس کا مقصد پاکستان کو سبز اور صاف ستھرا بنانے کے لیے درخت لگانا اور انسانیت کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر گورنمنٹ کالج برائے خواتین چک جھمرہ کی پرنسپل ڈاکٹر رباب عدنان و کالج سٹاف، غلام مرتضیٰ نفیس میرج ہال چک جھمرہ ،امجد نوید گلوبل کالج چک جھمرہ ،میاں ظفر اقبال سی ای او میاں اینڈ کو، الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن جھمرہ اور ڈی پی سی فیصل آباد سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *