مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


محبت امر ہوگئی’ جگر کا عطیہ دینے والی بیٹی کے غم بھی باپ بھی چل بسا

محبت امر ہوگئی’ جگر کا عطیہ دینے والی بیٹی کے غم بھی باپ بھی چل بسا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: انیسہ کنول
بی ایس کی طالبہ بیٹی سے جگرلینے والا والد پیوندکاری کے 6 ماہ بعد بیٹی کے غم میں چل بسا’شجاع آبادکے 50سالہ خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس نے 6 ماہ قبل اپنے والد کو جگرعطیہ کیا تھا لیکن خود جانبرنہ ہوسکی تھی راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل احمد جگر کے عارضے میں مبتلا تھا خلیل احمد کو ڈاکٹروں نے فوری جگر کی پیوندکاری کا مشورہ دیا تھا ‘خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس کا جگر والد سے میچ کر گیا -بہادر بیٹی نے سندھ کے ہسپتال گمبٹ میں اپنا 60فصید جگر والد کو عطیہ کردیا بی ایس کی طالبہ مقدس جگر کا عطیہ کرنے کے بعد دنیا فانی سے رخصت ہوگئی تھی جگر کے آپریشن کے چھ ماہ بعد باپ خلیل بیٹی مقدس کے غم میں چل بسا ہے- راؤ خلیل کے جنازے میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author