Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: شمعون صاد
سینئر صحافی مظہر اقبال مرحوم کی یاد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔جس کا اہتمام پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے کیا تھا۔تعزیتی ریفرنس میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس برنا اور دستور کی قیادت، نیشنل پریس کلب کے عہدیداروں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ مظہر اقبال صحافت کا ایک معتبر نام ہے۔انہوں نے ساری زندگی حق اور صداقت کا علم بلند رکھا اور کبھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے صحافیوں کے لیے ان کی زندگی مشعل راہ ہے ۔ وہ ایک ہمدرد اور مخلص انسان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہ آنے والی شخصیت تھے ۔انہوں نے کہا کہ وہ ایک مزاحمتی صحافی تھے۔ ان کے غم کو نہیں بھلایا جاسکتا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *