مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


توہین مذہب کے الزام میں 13سالہ قید کے بعد رہائی پانی والا ہارٹ اٹیک سے چل بسا

توہین مذہب کے الزام میں 13سالہ قید کے بعد رہائی پانی والا ہارٹ اٹیک سے چل بسا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : شمعون صاد

توہین مذہب کے مقدمہ میں لاہور ہائی کورٹ سے بری ہونے والا مسیحی شخص ہارٹ اٹیک سے چل بسا ہے تفصیلات کے مطابق جولائی 2012 میں مسیحی شخص ظفر بھٹی پر توہین آمیز ٹیکسٹ میسج بھیجنے کا الزام عائد کیا گیا ‘لوئر کورٹس سے سزا سنائے جانے کے بعد وہ اڈیالہ جیل میں اس جرم قید رہے بالآخر رہائی لاہور ہائیکورٹ کی جانے سے بری کِے جانے کے بعد انہیں 13 سال بعد رہائی ملی تاہم رہائی ملنے کےچند دن بعد ہی وہ انتقال کر گئے۔ظفر بھٹی کا عزیز و اقارب کا کہنا ہے قید و بند کی صعوبتوں کے باعث ان کی طبعیت بگڑ چکی تھی 13سال تک اس الزام میں سزا بھگتنے کے باعث جو انہوں نے کیا ہی نہیں تھا وہ بہت اذیت کا شکار تھے

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author