Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
آل پاکستان لاسالین یوتھ گیدرنگ پروگرام (LYGP) 2025 کے تحت یوتھ ممبران نے مس حق دارالتسکین کا دورہ کیا۔اس آؤٹ ریچ اقدام کا مقصد نوجوان لاسالین کو اپنے اور اپنے ایمان میں امید اور اعتماد کے ساتھ بااختیار بنانا ہے۔برادر روبن مغل لاسالین یوتھ کوآرڈینیٹر پاکستان کی رہنمائی میں لاسالین نوجوانوں کا اجتماع ایک قابل ذکر تجربہ رہا ہے۔یوتھ ممبران نے مس حق دارالتسکین کی صفائی اور مالی کے ساتھ باڑ کٹوانے میں مدد کی اور سپیشل بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا ۔اس دورے کو یاسر عمران، اعجاز بھٹی، اور عدیل عزیز نے ماہرانہ انداز میں مربوط کیا، جو خصوصی تعریف کے مستحق ہیں۔ ڈومینیکن سسٹرز نے LYGP 2025 کی قیادت کو ان کی اس بے لوث خدمت کے لیے سراہا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *