Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : مشتاق خوشی
فیصل آباد کی بڑی آبادی غفاری ٹاؤن مسایل کی آماجگاہ بن گیی ہے”سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے گلیون میں پانی جمع رہتا ہے جبکہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
جمع ہیں جو بیماریاں پھیلانے کا ایک بڑا سبب بن رہے ہیں گندگی کے یہ ڈھیر حکومتی توجہ کی منتظر ہیں کی کب ان میں صفائی ستھرائی کا انتظام کیا جائے تاکہ ان کے بچے اور بوڑھے بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں مگر انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے مسلسل چشم پوشی اختیار کی جارہی ہے اور انتظامیہ مسلسل خاموش ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *