Author HumDaise View all posts
”ہم دیس رپورٹ“
کرسچین کالونی اوکاڑہ کے رہائشی مسیحی نوجوان چاند مسیح عرف چندا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔تھانہ اے ڈویژن اکاڑہ میں اے ایس آئی کی مدعیت میں درج مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ دوران گشت اے آیس آئی اور دیگر افراد نے دیکھاکہ چاند عرف چندا اپنے بھائی اور بہن سے جھگڑنے کے بعد مقدس اوراق کو آگ لگانے دھمکیاں دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ آگ لگانے سے وہ بھی مارا جائے گا تم سب لوگ بھی مارے جاؤ گے تاہم پولیس کے پہنچنے پر وہ بھاگ گیا تھا‘ چاند عرف چندا کے خلاف زیر دفعہ 295اے مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے بعد اوکاڑہ کے کرسچین ٹاؤن مسیحو ں کے دیگر علاقوں میں خوف و ہراس پایا جاتاہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *