مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


این اے 146 اور پی پی 207 میں مسلم لیگ ن کی ایک اور بڑی کامیابی

این اے 146 اور پی پی 207 میں مسلم لیگ ن کی ایک اور بڑی کامیابی

Author HumDaise View all posts

رپورٹ: شیرازقیصر

چکنمبر ۔ایل 135/16 بلال آباد سے جٹ برادری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جٹ برادری کے سربراہ خادم حسین جٹ سرویا کا کہنا تھا کہ ہم پیر محمد اسلم بودلہ صاحب امیدوار قومی اسمبلی اور مہر عامر حیات ہراج صاحب امیدوار پنجاب اسمبلی اور چوہدری شمعون قیصر بھٹی سابقہ ایم پی اے ،سابقہ چئیرمین یوسی 62 کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور 2024 کے عام انتخابات میں بھرپور کوشش کر کے ہمارے مسلم لیگ ن کے دونوں امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے ،اس موقع پر چوہدری وارث جٹ، چوہدری آصف جٹ، سجاد علی جٹ عرف بگا، ریاض فوجی جٹ، لیاقت علی جٹ ، ابوبکر جٹ، صابر جٹ، اصغر علی جٹ،ناظر حسین جٹ، نجم الحسن جٹ، فیصل جٹ، محمد شہباز جٹ، علی شیر جٹ،مراتب علی جٹ، نعیم الحسن جٹ، جاوید احمد جٹ، چوہدری امجد علی جٹ ورک کسان کونسلر، چوہدری رحمت علی جٹ ، چوہدری محمد یعقوب ایڈووکیٹ ، طارق محمود ، شیراز بخش، توصیف جٹ، تصور جٹ، فلک شیر جٹ، مدثر علی جٹ، فریاد علی جٹ اور چوہدری ارشد جٹ موجود تھے، آخر میں چوہدری شمعون قیصر بھٹی نے جٹ برادری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم آپکی اُمیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے ۔

Author

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author