مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ڈاکٹر روبینہ فیروز کی سماجی خدمات کا اعتراف’ حکومت پاکستان کی جانب سے ایکسلینس ایوارڈ دے دیا گیا

ڈاکٹر روبینہ فیروز کی سماجی خدمات کا اعتراف’ حکومت پاکستان کی جانب سے ایکسلینس ایوارڈ دے دیا گیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

پورٹ : انیسہ کنول

معروف سماجی رہنما اور سکالر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کام کرنے پر ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے انہیں یہ ایوارڈ ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں نیشنل مینارٹیز ڈے کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان میں میاں محمد شہباز شریف نے دیا ہے – ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی کو ایوارڈ ملنے پر سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author