Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: زیب یونس
اقلیتوں کے قومی دن (مینارٹی ڈے) کے حوالے سے گاسپل لائٹ چرچ کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام ہوا جس میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے دعائیں کی گئی جبکہ پاسٹر عمران صادق نے قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے حوالے سے مسیحوں کی قربانیوں اور جدوجہد بارے میں تقریب کے شرکاء کو بتایا۔بعدازاں تقریب کے شرکاء نے یک جہتی کے طور پرعلامتی واک کی اور وطن عزیز کے حق میں نعرے لگائے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *