Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
ایوان صدر میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے یوم اقلیت کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر پاکستان نے پاکستان کے قیام اور ترقی میں پاکستان کے مسیحیوں کے کردار کو خوب سراہا اور اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی ۔ تقریب میں تمام اقلیتی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی اور صدر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیاایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ساہیوال سے جناب بِشپ ابرہام عظیم ڈینئیل صاحب ،پادری پیٹر عمران جان ،پادری آرتھر ڈینئیل اور پادری عزم جان نے خصوصی شرکت کی اور نوید عامر جیوا (ایم این اے) کی سیاسی خدمات کو سراہا جبکہ نوید عامر جیوا نے تقریب میں شرکت کرنے کے لیے اقلیتی رہنماؤں کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *