مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


مسیحوں کی بڑی آبادی لاسال کالونی مسائل کی آماجگاہ ‘ سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ‘صفائی کے معاملات ابتر

مسیحوں کی بڑی آبادی لاسال کالونی مسائل کی آماجگاہ ‘ سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ‘صفائی کے معاملات ابتر

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : جیکب آفتاب
ملتان میں مسحیوں کی سب سے بڑی آبادی لاسال کالونی مسائل کی آماجگاہ بن چکی ہے کالونی کی سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ صفائی کے انتظامات نہ ہونے کے برابرہیں یہ کالونی 1980 کی دہائی میں لا سال کے ملازمین کے لے یہ کالونی بنائی گئی تھی جو کہ تقریباً 300 گھرانوں پر مشتمل ہے قومی اسمبلی کے حلقے این اے PP215 جبکہ صوبائی حلقے155 میں شامل ہے اس کالونی میں سیوریج کا کام ایک سابق ممبر ضلع کونسل نے کروایا تھا جس کے بعد کوئی خاص ترقیاتی کام نہ ہو سکا کالونی کے مکینوں پروفیسر سلیم، راحیل مختار، مشتاق سالک، سیلاس ناصری، الیاس بشیر اور دیگر اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کے فنڈز سے فوری طور پر ترقیاتی کام کالونی کی گلیوں کو پختہ کراویا جائے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author