Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : چودھری ڈیوس افضل
شہزاد عمران سہوترا صاحب اور ان کی ٹیم نے نیوکٹاریاں و نیوپڑیاں یوسی 13 یوسی 14 کا وزٹ کیا-انہوں نے یوسی 13 کے سابق بزرگ اقلیتی کونسلر چوہدری افضل سہوترا اور ان کی فیملی سے خصوصی طور پر ملاقات کی ‘سابق اقلیتی کونسلر چوہدری افضل جلال سہوترا صاحب نے کہا ایم این اے کا امیدوار ہوتے ہوئے بھی شہزاد عمران سہوترا کا اپنے حلقے کے لوگوں سے خود ملاقات کرنا اور ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کرنا قابلِ تحسین ہے-‘سابق اقلیتی کونسلر چوہدری افضل سہوترا صاحب کی فیملی نے شہزاد عمران سہوترا صاحب کے لئے سپیشل دعا کی کہ 8 فروری 2024 کو خدائے بزرگ و برتر شہزاد عمران سہوترا کو کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *