Author HumDaise View all posts
رپورٹ: ڈیوس افضل
مسیحوں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 371گ ب ینگسن آباد میں روایتی سالانہ بیل دوڑ کا انعقاد 9ماچ کو ہوگا۔اس بیل دوڑ کا اہتمام جٹ فیملی کی طرف چودھری شہرون عرف ببلو جٹ اور ببو جٹ سہوترا کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ امسال یہ دوڑ ینگسن آباد کے گراؤنڈ میں منعقد ہوگی
1 Comment
Davis Afzal
March 8, 2025, 1:38 pmThanks alot Sameer Jamal Sahib jee
REPLY