Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : روبینہ یونس
یوسی 119 چک نمبر 13ایم آر میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ملک عامر ڈوگر , چوہدری رفیق خانیوالیہ ، سردار جیکب آفتاب ضلعی صدر مینارٹی ونگ ملتان ، سعید اختر سابقہ ممبر ضلع کونسل ملتان ، جنرل سیکرٹری ضلع ملتان ، اور علاقے کے دیگر لوگوں نے شرکت کی اور اپنے علاقے کے مسائل سے ملک عامر ڈوگر کو آگاہ کیا ۔ اور ان کو فوری حل کرنے کی درخواست کی جس پر ملک عامر ڈوگر نے مسایل کے حل کے لیے قیادت سے بات کرنے کا وعدہ کیا۰
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *