مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


مذہبی و سماجی خدمات کا اعتراف‘کارڈینل جوزف کوٹس کو تمغہ امتیاز دے دیا گیا

مذہبی و سماجی خدمات کا اعتراف‘کارڈینل جوزف کوٹس کو تمغہ امتیاز دے دیا گیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی

مسیحوں کے مذہبی رہنما‘ بشپ آف کراچی ڈایوسیس اور پاپائے روم کی مجلس خاص کے رکن کارڈینل جوزف کوٹس کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ کارڈینل جوزف کوٹس کو 23مارچ کویوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں تمغہ امتیاز دیا گیاہے ہے جس پر کاتھولک مسیحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کاتھولک مسیحو ں کا کہنا ہے کہ کارڈینل جوزف کوٹس کا تمغہ امتیاز سے نوازا جانا مسیحوں کی وطن عزیز کے لئے خدمات کا اعتراف ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author