مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اقلیتی ایم پی اے شکیلہ آرتھر ایجوکیشن نصاب اسسمنٹ اتھارٹی کی ممبر منتخب

اقلیتی ایم پی اے شکیلہ آرتھر ایجوکیشن نصاب اسسمنٹ اتھارٹی کی ممبر منتخب

  Authors Hum Daise View all posts Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : روبینہ یونس

ممبر پنجاب اسمبلی شکیلہ جاوید آرتھر کو پنجاب ایجوکیشن نصاب اسسمنٹ ٹریننگ اتھارتی کاممبر منتخب کر لیا گیا ہے – شکیلہ جاوید آرتھر مسیحی ہیں اور ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ اقلیتی نشست پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوی تھیں “اقلیتی حلقوں کی جانب سے ان کے منتخب ہونے کو خوش آیند قرار دیا جا رہا ہے

Authors

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Authors