مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


آرتھر پال ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے طلباء میں کتابیں انعامات تقسیم

آرتھر پال ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے طلباء میں کتابیں انعامات تقسیم

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: ایشل چودھری

آرتھری پال ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چک نمبر 13ایم آر میں منعقدہ تقریب میں طلباء کو کتب سٹیشنری سمیت دیگر ضروری سامان دیا گیاہے جبکہ بہتری کارکردگی والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے ہیں‘تقریب میں آرتھر پال ویلفیئر سوسائٹی کے صدر سردار جیکب آفتات‘ سابق ممبر ضلع کونسل سعید اختر اور ماسٹر اسلم اور چودھری نتھانیل نے طلباء میں کتابیں اور انعامات تقسیم کئے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author