مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی زیر قیادت فیصل آباد کیتھیڈرل میں ایسٹر کی خصوصی عبادت

بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی زیر قیادت فیصل آباد کیتھیڈرل میں ایسٹر کی خصوصی عبادت

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی

عید پاشکا کے مبارک موقع پر کیتھولک کیتھیڈرل فیصل آباد میں بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی قیادت میں پاک ماس کی اقدس قربانی گزرانی گئی اور مومنین کو روح پرور پیغام سے مستفید کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ نا انصافی اور ظلم کی بھی فضا ہمارے ملک میں عام ہے مگر اس عالم میں ہم مایوس نہیں ہو سکتے ، ہم پر امید لوگ ہیں۔ مسیح نے مردوں میں سے جی اٹھ کر ہمارے سماج میں روشنیوں کے دیپ روشن کیے ہیں ۔ آئیں اس روشنی کو عام کریں اور فرشتوں کے سنگ زندہ مسیح کی خوشخبری پھیلائیں’اس موقع پر بشپ ڈاکٹر اندریا س رحمت اور فادر ظفر اقبال نے پاک ماس میں بیماروں کی تندرستی’ ملکی ترقی ‘ خوشحالی’ استحکام اور آمن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author