مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پوپ فرانسس خداوند میں سو گئے‘ویٹی کن کی جانب سے اعلامیہ جاری

پوپ فرانسس خداوند میں سو گئے‘ویٹی کن کی جانب سے اعلامیہ جاری

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی

مسیحی کے روحانی پیشوا اور عظیم رہنماء پوپ فرانسیس اپنا زمینی سفر مکمل کرکے خداوند میں سو گئے ہیں۔ پوپ فرانسیس کی رحلت کی خبر کی تصدیق ویٹی کن کی جانب سے آج پیر کے روز کی گئی ہے۔ کارڈینل کیون فیرل نے ویٹی کن میں پوپ فرانسس کی موت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بہت دکھ کے ساتھ بتانا چاہتے ہیں کہ آج صبح 7:35پر پوپ فرانسس خداوند میں سو گئے ہیں۔پوپ فرانسس کی وفات کی خبر عالمی میڈیا پر شہ سرخی کی صورت میں نشر کی گئی ہے جبکہ دنیا بھر سے سربراہان حکومت کی پوپ فرانسس کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author