مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ّ آنجہانی پوپ فرانسس کی آخری رسومات کا شیڈول جاری‘ ہفتہ کے روز ادا کی جائیں گی

ّ آنجہانی پوپ فرانسس کی آخری رسومات کا شیڈول جاری‘ ہفتہ کے روز ادا کی جائیں گی

  Author Hum Daise View all posts

 

رپورٹ :ڈیوس افضل سہوترا
مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات کا اعلان کر دیا گیاہے – پوپ فرانسس پیر کے روز خداوند میں سو گئے تھے اُن کی آخری رسومات 26 اپریل 2025 بروز ہفتہ صبح 10:00 بجے (0800 GMT) سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے سامنے والے چوک میں ہوں گی، ویٹیکن نے اعلان کیا ہے۔ آنجہانی پوپ کاجسد خاکی اس کے بعد چرچ کے اندر لے جایا جائے گا اور وہاں سے سانتا ماریا میگیور کے روم بیسیلیکا میں تدفین کے لیے لے جایا جائے گا

Author

1 comment

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

1 Comment

  • Davis Afzal
    April 22, 2025, 10:49 am

    Sir ! Thanks for publishing this News

    REPLY

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author