Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: شمعون صاد
پوپ فرانسس کے وفات کے بعد نئے پوپ کے چناو کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں جن میں مختلف ممالک اور مختلف شہریت کے لوگ شامل ہیں۔ پوپ بننے کے لئے ممکنہ امیدواروں میں کارڈینل میٹیو زوپی’ کارڈینل رابرٹ سارہ’کارڈینل لوئس ٹیگل’کارڈینل میلکم رنجیت’کارڈینل پیٹرو پیرولن ‘کارڈینل پیئر باتیستا پیزابالا’ کارڈینل پیٹر ایرڈو’کارڈینل ولیم ایجک’کارڈینل اینڈرس آربوریلیس’کارڈینل چارلس بو’کارڈینل جین میری ایولین شامل ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *