مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پاسٹر ایمرک جوزف کی دھی رانی پروگرام میں شرکت ‘ مسیحی جوڑوں کوبرکت دی

پاسٹر ایمرک جوزف کی دھی رانی پروگرام میں شرکت ‘ مسیحی جوڑوں کوبرکت دی

  Authors Hum Daise View all posts Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: روبینہ یونس

گوجرانوالہ تھیالوجیکل سیمنری کے چیر میں پاسٹر ایمرک جوزف نے دھی رانی پروگرام میں شرکت کرکے مسیحی جوڑوں کے نکاح پڑھاے اور انہیں برکت دی ہے-وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے دھی رانی پروگرام کے تحت فیصل آباد اور چنیوٹ کے 52 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس اجتماعی تقریب میں پادری ایمرک جوزف صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور۔ نئے شادی شدہ جوڑوں کیلئے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Authors

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Authors