Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ :اعجاز بھٹی
بشپ ڈاکٹر جان جوزف کی 26 ویں برسی کے موقع پرکیتھولک ڈایوسیس آف فیصل آباد کے زیر اہتمام اور بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی زیر قیادت لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد میں پہلا بشپ جان جوزف کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز دعا کے ساتھ کیا گیا۔جس میں اوپننگ میچ کے مہمان خصوصی ریورنڈ فادر خالد رشید عاصی ڈائریکٹر انسانی حقوق وامن و انصاف کمیشن فیصل آباد و مہمانان گرامی ریورنڈ برادر ساجد بشیر سیکٹر کوآرڈینیٹر پاکستان، ریورنڈ برادر روبن یونس، ریورنڈ جاوید فادر اکرم، بابر سہوترہ،مشتاق خوشی ، انجم و دیگر معززین تھے۔اس ٹورنامنٹ میں ڈایوسیس کے مختلف پیرشوں کی تقریباً 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *