Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
مئی 2025 کو لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد میں منی لاسالین انکاؤنٹر Mini Lasallian Encounter 2025 کا افتتاح ہوا، جو ایک شاندار تقریب تھی .جس میں مہمان خصوصی ریورنڈ برادر ساجد بشیر سیکٹر کوآرڈینیٹر پاکستان سمیت مختلف مہمانوں نے شرکت کی۔ اس کے پہلے دن، دو کرکٹ میچ کھیلے گئے، جس میں لاسال ہائی سکول اینڈ کالج فیصل آباد کی ٹیم نے لاسال ہائی سکول کیمپس 2 فیصل آباد کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں لاسال ہائی سکول گوکھووال نے لاسال ہائی سکول ملکھا نوالہ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ ریورنڈ برادر ساجد بشیر نے تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور جیتنے والی ٹیموں کو مبارکباد دی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *