Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: روبینہ یونس
ایمپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم (آئی ایم آر ایف) کے زیر اہتمام لاہور میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم شخصیات سمیت سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن پر فوج کے حق میں نعرے درج تھے۔ریلی میں شرکا ء نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ آباد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *