مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پاک بھارت کشیدگی‘سکول کھلنے کے باوجود حاضر ی کم رہی

پاک بھارت کشیدگی‘سکول کھلنے کے باوجود حاضر ی کم رہی

  رپورٹ‘ ایشل چودھری Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ‘ ایشل چودھری

بھارت کی شر انگیزی کے بعدتعلیمی ادارے ایک روز کی بندش کے بعد گزشتہ روز کھلنے کے باوجود سکولوں میں حاضری کم رہی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 8مئی کو تعلیمی ادارے کھلنے کے اعلان کے باوجود محکمہ تعلیم کے جعلی نوٹفیکیشن کی وجہ سے طلباء اور والدین کنفیوژن کا شکار رہے‘ اگرچہ صوبائی حکومت کی جانب سے 7مئی کی شب تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا گیا تھا مگر مختلف افواہوں کی وجہ سے گزشتہ روز تعلیمی اداروں خاص کر سکولوں میں طلبا ء کی حاضری کم دیکھنے میں آئی ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author