مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

Author HumDaise View all posts

رپورٹ: اعجاز بھٹی

مسلم ”ن“ مینارٹی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے‘ خلیل طاہر سندھو ماضی میں بھی پنجاب حکومت میں بطور وزیر خزانہ‘ وزیر صحت اور وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق فرائض سرانجام دے چکے ہیں‘ جبکہ گزشتہ دور حکومت میں وہ مسلم لیگ ”ن“ کے چیف وہپ بھی رہے ہیں‘ خلیل طاہر سندھو کا شمار مسلم لیگ ”ن“ کے سربراہ میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے‘ لندن میں قیام کے دوران میاں نواز شریف خلیل طاہر سندھو کو مشاورت کے لئے لندن بلاتے رہے ہیں‘ خلیل طاہر سندھو کے چوتھی بار ممبر پنجاب اسمبلی منتحب ہونے مسیحوں کی جانب سے خوشی کا اظہا رکیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ حسب سابق وہ مسیحی کیمونٹی کی بہتری کے لئے کام کریں گے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author