Author HumDaise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
ایسوسی ایشن آف ویمن فار اویئرنس اینڈ موٹیویشن (AWAM) کے زیر اہتمام ملک میں رائج مذہبی عدم رواداری کے حوالے سے Harmonizing Society: Embraceing Peaceful’ Existence” کے عنوان سے ایک زوم سیشن کا انعقاد کیاگیا’ جس میں سونیا پطرس نے بطور ماڈریٹڑ نظآمت کے فرایض سرا نجام دییے جبکہ ڈاکٹر غلام مصطفی ایسوسی ایٹ پروفیسر نے ریسورس پرسن کے طور پرمذہبی عدم رواداری کے حوالے سے بات کی انہوں نے نفرت اور عدم برداشت کے موجودہ ماحول پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان میں سماجی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے قانون کی حکمرانی اور رواداری کے فروغ پر زور دیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *