Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: روبینہ کھوکھر
انسانی حقوق کے لئے سرگرم عمل‘ معروف سوشل ورکر اور ہیومن رائٹس ڈیفنڈر عکسہ کنول کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا یاہے‘پیس فیلکس انٹرنیشنل کی جانب سے اسلام آباد کے ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سے دیا گیا ہے‘ یہ ایوارڈ ان کی پائیدار امن کے قیام اور انسانی حقوق کے حوالے سے جہدوجہد کے اعتراف میں دیا گیاہے‘ عکسہ کنول کو ایوار ڈ میں ملنے پر فیصل آباد کی سول سوسائٹی کی جانب سے مسرت کا اظہار کیا گیا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *